Mon Oct 12, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. مشرق وسطی

مشرق وسطی

    عراق کے پاس تباہی پھیلانے والے ہتھیار نہیں تھے،ٹرمپ

    کولن پاول نے امریکا کو عراق کی جنگ میں غیر ضروری طور پر الجھا دیاواشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا ہے کہ عراق کے پاس بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار

    ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا

    امریکا کے تخریبی اقدامات کے سامنے ڈٹ جانے کی ضرورت ہے،اسپیکرتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سمیت مختلف عہدیداروں نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے

    امریکا جوہری معاہدہ کی قرار دادمیں شامل نہیں ،ایران

    قرارداد کے تحت امریکا کو کسی کام کا آغاز کرنے کا اختیار نہیںتہران (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مندوب نے امریکی ہم منصب کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل

    قبضہ گیری کیخلاف اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا احتجاج

    اپنے حقوق کے دفاع کیلئے جدوجہدجاری رکھیں گے،مظاہرین کا اعلانمقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک))اسرائیل میں ہزاروں افراد وزیراعظم نتن یاہو کے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کے منصوبے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے،

    بین الاقوامی خبریں
    مسئلہ فلسطین: مشکلات سے نمٹنے کیلئے حما س کا4 نکاتی ایجنڈہ

    مسئلہ فلسطین: مشکلات سے نمٹنے کیلئے حما س کا4 نکاتی ایجنڈہ

    نئے قومی پروگرام پر اتفاق،جامع مزاحمتی پروگرام کا آغاز،پی ایل او کے تنظیمی ڈھانچے پر نظرثانی اورعلاقائی عرب اسلامی اتحاد کی تشکیل ایجنڈے میں شاملکوئی قوم بھی اس وقت تک آزاد نہیں ہو پاتی، جب

    ایران پر اسلحہ پابندی میں توسیع، روس چین آڑے آگئے

    امریکا ایٹمی معاہدے سے نکل گیا اسے پابندی کے مطالبہ کا حق نہیں ،چیننیویارک( نیوز ڈیسک) روس اور چین ایران پر اسلحہ خریداری کی پابندی میں توسیع میں رکاوٹ بن گئے،. روسی وزیر خارجہ سرگئی

    غرب الاردن پر اسرائیلی قبضہ مستقبل کو خطرہ میں ڈال دے گا،امریکی اسپیکر

    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر سینیٹر نینسی پلوسی نے فلسطینی مغربی کنارے کے مزید حصے قبضے میں لینے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ الحاق، مستقبل

    آسٹریلوی فوج کا عراق سے نکلنے کا اعلان

    سڈنی(نیوز ڈیسک) آسٹریلیا نے عراق سے اپنے فوجیوں کو نکالنے کا اعلان کردیا، آسٹریلوی وزیر دفاع لینڈا رینالڈز نے کہاہے کہ عراق میں آسٹریلوی فوجیوں کا کا م مکمل ہو چکا ہے اور وہ وطن

    بحرین: انسانی حقوق رہنما نبیل رجب جیل سے رہا ،گھر پر بند

    2018 میں حکومت کے خلاف اکسانے پر 5 سال قید کی سزا سنائی گئی تھیمناما(نیوز ڈیسک) بحرین مین انسانی حقوق کے علمبردار نبیل رجب کو جیل سے رہا کردیا گیا باقی سزا گھرمیں کاٹیں گے،عدالت

    3عراقی صوبوں کا درمیانی علاقہ کلیئر، صحرائے نینوا میں آپریشن شروع

    کرکوک، صلاح الدین اور دیالا صوبے کے درمیان موت کے مثلث سے داعش کا صفایا، 738 مربع کلو میٹر سے زائد علاقہ کلیئر،متعدد دہشت گرد ہلاکابطال العراق آپریشن کے اہداف حاصل،عراق اور شام کے سرحدی