Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

  1. Home
  2. extra 2

extra 2

    اخوان المسلمین کے سربراہ سمیت 248 افراد کی سزاتوثیق

    نظرثانی عدالت کے فیصلے کو کسی بھی طور چیلنج نہیں کیا جا سکتاقاہرہ (نیوز ڈیسک)مصر کی نظر ثانی کی عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کی توثیق کردی،

    آیا صوفیہ مسجد بحال، نمازکےبعدکھلی رہےگی

    عیسائی یادگاریں بھی اپنی جگہ موجود رہیں گی، ترک مذہبی اتھارٹیاستنبول (نیوزڈیسک) ترکی کی مذہبی اتھارٹی دیانت کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ مسجد نماز کے اوقات کے بعد بھی سیر کے لیے کھلی رہے

    سعودی عرب اور اتحادیوں کو عالمی عدالت میں شکست

    عدالت نے قطر کیلئے فضائی حدود بند کرنے کے معاملے پر اپیل مسترد کردینیویارک (نیوز ڈیسک) عالمی عدالت انصاف نے قطر کیلئے فضائی حدود بند کرنے کے معاملے پر سعودی عرب، بحرین، مصر، متحدہ عرب

    اسلامی خزانے سے غیر مسلم عبادت گاہ کی تعمیر جائز نہیں، وفاق المدارس الشیعہ

     اقلیت کے اخراجات سے مندر کی تعمیر پر اعتراض نہیں، حکومت انہیں تحفظ فراہم کرےلاہور ( پ ر ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکریٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان

    اسلام نے بت پرستی کو ختم کیا، مندر کی تعمیر قبول نہیں ، پیر اعجاز ہاشمی

     خواجہ آصف کا بیان اسلام کی توہین اور قرآن سے انحراف کے مترادف ہےلاہور ( پ ر ) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی صدر اورنائب صدر متحدہ مجلس عمل پیراعجازاحمد ہاشمی نے کہا ہے کہ

    سوشل میڈیا سے فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کا فیصلہ

     شرپسند عناصر مقدسات کی توہین کرکے جذبات مجروح کرتے ہیں،محکمہ داخلہ اسلام آباد (نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ نے سوشل میڈیا پر موجود تمام نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کیلئے وفاقی حکومت کو مراسلہ بھیج دیا،

    برطانیہ نے سعودی حکام پر پابندی لگاکر معافی مانگ لی

    خطے کے استحکام کو لاحق خطرات کے مقابل سعودی کردار کی تعریفیں لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعدخفیہ معافی بھی مانگ لی،برطانوی روزنامہ

    کرپشن مافیا سے مقابلہ کریں گے، جیت ہماری ہو گی،آغا علی رضوی

     نام نہاد سیاست دانوں نے عوام کے حقوق پر ہمیشہ شب خون ماراگلگت (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے سیکریٹری جنرل آغا علی رضوی نے کہا ہے کہ کرپشن مافیا سے مقابلہ کریں

    بیروت :امریکی جنرل کی آمدپرعوام کا شدید احتجاج

    ائرپورٹ پر دھرنا،امریکا کیخلاف نعرے ، سفارتخانے کے سامنے بھی احتجاج بیروت (نیو زڈیسک) بیروت میںلبنانی شہریوں نے مغربی ایشیا کے امور میں امریکی فوجی کمانڈرجنرل کنٹ مک کنزی کے دورہ لبنان کے خلاف بیروت ایئر

    پارا چنار میں جھڑپیں امن تباہ کرنیکی سازش ہیں،شیعہ علما کونسل

    مقامی انتظامیہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی تو ایسے واقعات رونما نہ ہوتےلاہور (نیوز ڈیسک)شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے پاراچنار میںقبائلی جھڑپوں کو امن و امان کی فضا