آسٹریلیا: ایرانی سفیر سمیت 4 سفارتکاروں کو سات دن میں ملک چھوڑنے کا حکم
سڈنی: یہودی مخالف حملے کے من گھڑت الزام کے باعث آسٹریلیا نے ایرانی سفیر سمیت چار سفارتکاروں کو سات دن میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم انتھونی البانیز نے الزام لگایا


































