مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے منصوبے کی منظوری، کوئی فلسطینی ریاست نہیں ہوگی، نیتن یاہو
تل ابیب: صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے مغربی کنارہ تقسیم کرنے والے ای ون منصوبے سمیت بستیوں کی توسیع کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی رہنما نے ای ون منصوبے کو آگے بڑھانے کے معاہدے پر دستخط


































