چین کا خوف دلاکر امریکا نے جاپان کو نئے دفاعی معاہدے کیلئے آمادہ کرلیا
واشنگٹن : امریکا نے چین کی سیکیورٹی سرگرمیوں سے خوفزدہ کرکے جاپان کو نئے دفاعی معاہدے پر رضامند کرلیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ دونوں ممالک ابھرتے ہوئے خطرات کا مقابلہ


































