امریکا کی ناجائز پابندیوں کے باعث اقوام متحدہ کی رکنیت فیس ادا نہ کرسکنے پر ایران کا حق رائے دہی معطل
تہران : اقوام متحدہ نے امریکی اشارے پر ایران سمیت 8 ممالک کو رکنیت فیس ادا نہ کرنے کے باعث حق رائے دہی سے محروم کر دیا ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ


































