اسمبلی توڑنے پر ترک صدر کا بیان اندرونی معاملات میں دخل اندازی ہے، تیونسی وزارت خارجہ
تیونس : تیونس کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صدر کے پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر ترک صدر طیب اردوان کا مذمتی بیان اندرونی معاملات میں دخل اندازی ہے جو ناقابل قبول ہے۔ اردوان نے


































