امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں، عوام فیصلہ کرے آزاد قوم بن کر رہنا ہے یا غلام، اتوار کو پر امن احتجاج کیا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں اتوار کو پر امن احتجاج کی کال دے دی اور کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، امپورٹڈ حکومت کے خلاف باہر


































