غرب الاردن میں 3 فلسطینی مجاہدین شہید، صرف مزاحمت کے ذریعے ہی فلسطینیوں کی حفاظت ممکن ہے، حماس
غرب الاردن : حماس نے غرب الاردن میں3 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر رد عمل ظاہرکرتے ہوئے تمام گروہوں سے مقابلے اور جوابی کاروائی کی اپیل کی ہے۔ حماس نے ایک بیان میں کہا ہے

































