چین کی مخالفت کے باوجود امریکا کا تائیوان کو میزائل فراہم کرنے کا اعلان
واشنگٹن : امریکی انتظامیہ نے چین کی مخالفت کے باوجود تائیوان کو ایف 16طیاروں کے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ تائیوان کو تقریباً 619 ملین ڈالر مالیت کے اسلحہ فروخت کی منظوری دی


































