تہران : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی
بیروت : لبنان میں معاشی بدحالی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سینکڑوں افراد سرکاری عمارتوں کے قریب جمع ہوئے۔ مظاہرین میں سیکیورٹی
لندن: افغانستان میں برطانوی اسپیشل فورسز کے ہاتھوں درجنوں ماورائے عدالت قتل کی تحققیات شروع کردی گئی ہیں۔ سینیئر جج چارلس ہیڈن کیف کی سربراہی میں تحقیقات کے دوران اس بات کا جائزہ لیا جائے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 30 اپریل کو ہونیوالے پنجاب اسمبلی کے انتخابات ملتوی کرکے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے جاری حکم نامے میں کہا ہے کہ آئینی اختیارات کے تحت انتخابی
کراچی : پاکستان۔ ایران، عراق ، سعودی عرب، برطانیہ سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا۔ سعودی عرب سمیت تمام عرب دنیا میں رمضان کی پہلی تراویح کا اہتمام کیا گیا۔
تل ابیب : اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے جابرانہ پالیسیوں کیخلاف تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کردی۔ اسیر تحریک کے رہنما بدھ سے ہڑتال شروع کریں گے۔ جس کی نمائندگی تحریک کی سپریم
ماسکو: چین اور روس نے کہا ہے کہ امریکا یکطرفہ فوجی فوائد کیلئے عالمی و علاقائی سلامتی اور عالمی تزویراتی استحکام کو نقصان پہنچانا بند کرے۔ چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر پیوٹن
کیف : روسی فوج نے یوکرین میں کئی مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ جس سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ روسی فوج نے گذشتہ رات یوکرین میں مختلف شہروں میں مقررہ
تہران : ولی امر مسلمین آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ سامراج کا ایران میں تبدیلیوں کی آڑ میں اسلامی جمہوری نظام کو مغرب کی پٹھو یا فرمانبردار حکومت میں
عمان : فلسطین، مصر اور اردن نے فلسطینی عوام کے وجود سے انکار کرنے والے صیہونی وزیر کی مذمت کرتے ہوئے اس کے ریمارکس کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔ اردن نے عمان میں تعینات