جنیوا : اقوام متحدہ کے فکیٹ فائنڈنگ مشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین نے لیبیا میں انسانیت کے خلاف جرائم میں مدد کا گھناؤنا کام انجام دیا۔ انسانی حقوق کمیشن کے تفتیش کاروں نے
تل ابیب : صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شدید عوامی احتجاج کے سامنے گھٹنے ٹیک دئے اور متنازع عدالتی اصلاحات موخرکردیں۔ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل میں کئی ماہ سے بنیامین نیتن یاہو کی متنازع
نیش ویل: امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشول کے اسکول میں فائرنگ سے 3 کمسن طالب علموں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کرنے والی کم عمر لڑکی تھی جو جوابی کارروائی میں ماری گئی۔
برلسن: جرمنی میں ایئرپورٹس، بسوں، بندرگاہوں اور ریلوے اسٹیشنز کے عملے کی ہڑتال سے زندگی کا پہیہ رک گیا۔ ٹرانسپورٹ یونین کی مشترکہ ہڑتال سے نظام درہم برہم ہوگیا اور لاکھوں افراد کو شدید مشکلات
ماسکو: مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے لئے روسی صدر کے ایلچی اور نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانوف نے کہا ہے کہ روس، ایران، شام اور ترکیہ کا چار ملکی اجلاس مستقبل قریب میں منعقد ہوگا۔
بغداد: عراقی پارلیمنٹ نے انتخابات میں بڑی جماعتوں کا کردار محدود کرنے کے قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ نے 12 کے مقابلے میں 206 ووٹوں سے انتخابی قوانین میں ترمیم منظور کرلیں۔
تہران : ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کے بعد بحرین اور ایران کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ ماضی میں ایران کی وزارت خارجہ کے ایک وفد نے بحرین کا
کابل : کابل میں افغان وزارت خارجہ کے قریب خودکش حملے میں چھ افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ مرنےوالوں میں دو بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔کابل کے
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اخراجات میں کمی کی نوید سنا دی۔ایڈیشنل سیکریٹری مذہبی امور ڈاکٹرعطا الرحمان نے بتایاکہ عازمین کیلیے 45 سے 50 ہزار روپے تک ریلیف ممکن بنانے کی کوشش
جدہ: اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی آبادکاری کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ او آئی سی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں القدس الشریف سمیت مقبوضہ