تہران : ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 34 ویں تہران انٹرنیشنل بک فیئر کا معائنہ کیا۔ آپ نے تین گھنٹے مصلائے امام خمینی(رح) میں لگے کتب میلے میں گزارے۔ ولی
تل ابیب :اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف مسلسل 19 ویں ہفتے بھی ہزاروں افراد نے احتجاجی ریلیاں نکالیں۔دارلحکومت تل ابیب۔ حیفہ سمیت کئی شہروں میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی متنازع عدالتی اصلاحات
ڈھاکا: طاقتور طوفان موچا میانمار اور بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔ حادثات میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ طاقتور طوفان میانمار کی راکھین ریاست میں اسیٹوے ٹاؤن شپ کے قریب 209
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ انہیں ہرانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انتخابات کا نتیجہ ان کا بھی جواب ہوگا۔ ترکی
سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نمائندوں نے ایک بار پھر سر جوڑ لئے۔ سعودی عرب کی میزبانی میں جدہ میں سوڈان کی متحارب فورسز کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں
انقرہ : ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ الیکشن میں6 کروڑ 41 لاکھ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کرنے کے اہل تھے۔ جس میں پانچ کروڑ نئے ووٹرز
قاہرہ: مصر کی ثالثی میں اسرائیل اور فلسطینی دھڑوں کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا۔ قاہرہ میں مذاکرات کے دوران اسرائیلی اور فلسطینی اسلامی جہاد نے معاہدے کے نکات پر اتفاق کیا۔ معاہدے
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میرا فلسفہ نہیں، ہر طرح کے اشتعال کے باوجود ہم ہمیشہ پرامن رہے ہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان تحقیقات
پشاور: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی پر کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں، مشتعل افراد، اشتعال پر اکسانے اور عمل کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ جنرل
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اسلامو فوبیا کے نئے واقعہ نے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑادی۔ اسلامو فوبیا کا تازہ ترین واقعہ اسکاربورو میں وکٹوریہ پارک کے نزدیک بیت الامان مسجد کے باہر