کابل : افغانستان میں طالبان حکام نے ایران سے دوستانہ تعلقات پر زور دیتے ہوئے 1973 کے معاہدہ کو آبی تنازع کا بہترین حل قرار دیا ہے۔ وزیراعظم سیاسی کمیشن کے ارکان نے اپنے اجلاس
ماسکو : روس نے ایک بار پھر یوکرینی دارلحکومت کیف پر بڑا حملہ کیا۔ زوردار دھماکوں نے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔روس نے یوکرین پر ڈرون حملے کے چند ہی گھنٹوں کے بعد میزائلوں
تہران : ایران اور عمان نے اقتصادی، توانائی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے چار معاہدے کرلئے۔ ایران اور عمان کے وزرائے پیٹرولیم، اقتصادی امور خزانہ اور تجارت نے معاہدوں پر دستخط
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان تیسری بار ترکیہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ ترکیہ میں صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں رجب طیب اردوان نے 52.14 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ جبکہ ان کے مخالف کمال
لندن : برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کی حمایت کرنا ان کے سیاسی کیریئر کا سب سے بڑا پچھتاوا ہے۔ ویلز میں ایک لٹریچر فیسٹول سے
اسلام آباد: حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو مئی کو جو ہوا ایسا کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔ عمران
دہلی : نئی دہلی میں میونسپل انتظامیہ نے سات سو سال پرانی مسجد اور درگاہ کو مسمار کردیا۔دہلی ڈیوپلمنٹ اتھارٹی نے شہر میں انسداد تجاوزات کے نام پر مساجد اور درگاہیں گرانے کا سلسلہ جاری
تل ابیب: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف مسلسل اکیس ویں ہفتے بھی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں سینکڑوں افراد متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف سڑکوں پر
واشنگٹن : امریکا کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان قرض کی حد مقرر کرنے کے بل پر اتفاق ہو گیا۔ معاشی بحران پر قابو پانے کے لیے بل پر
انقرہ : ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے ہوا جو بغیر وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے