انتہا پسند صیہونی ایک بار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے
بیت المقدس: مسلم امہ کی خاموشی نے اسرائیلیوں کے حوصلے بلند کردیئے۔ انتہاپسند صیہونی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں قابص آبادگاروں نے مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز نعرے لگائے۔اور ہیکل


































