بیروت : حزب اللہ کے ڈرون گرانے کے بعد اسرائیل نے جنوبی لبنان میں جانتا اور السفاری گاؤں پر بمباری کی۔ حملے میں حزب اللہ کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ بمباری سے ایک خاتون
اسلام آباد: پاک ایران گیس پائپ لائن کی تعمیر سے قبل پاکستان پائپ لائن سروے کی دوبارہ توثیق کرے گا۔ پاکستانی پیٹرولیم ڈویژن نے پائپ لائن کی تعمیر سے قبل ابتدائی امور شروع کردیے ہیں۔
تل ابیب: اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے۔ یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر اسرائیلی شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ دارالحکومت
غزہ: اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملوں کو چھ ماہ مکمل ہوگئے۔ تازہ حملوں میں مزید 46 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے خان یونس۔ غزہ سٹی اور رفح سمیت مختلف مقامات
بیروت : حزب اللہ نے اسرائیل کا جدید ترین جاسوس ڈرون ہرمس 900 مار گرایا۔ حزب اللہ نے ڈرون کو مار گرانے کی فوٹیج جاری کی ہے جسے زمین سے فضا میں مار کرنے والا
پیرس: امریکا اور فرانس کے ڈیڑھ سو سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی پارلیمنٹ کے 115 ارکان نے صدر ایمانویل میکرون کو خط لکھ دیا، جس
قاہرہ : مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدے کیلئے مذاکرات کا آج دوبارہ آغاز ہوگا۔ حماس ترجمان کے مطابق جنگ بندی معاہدے کی پیش رفت پر بات چیت کےلیے مصر نے مدعو
تہران: ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے دمشق میں ایران کے سفارتی مرکز پر صیہونی حملے کو دیوانگی اور غاصب صیہونی حکومت کی خود کشی کے مترادف قرار دیا ہے۔
واشنگٹن: اسرائیل کی غیر مشروط حمایت پر امریکی ارکان پارلیمنٹ بھی برس پڑے۔ ایوان نمائندگان کی سابق اسپیکر نینسی پلوسی اور کانگریس کے چالیس ڈیموکریٹس ارکان نے صدر جو بائیڈن اور وزیر خارجہ انٹونی بلنکن
غزہ : اسرائیلی فوج کے رفح ، سینٹرل غزہ اور خان یونس پر حملے جاری ہیں۔ غزہ میں پانچ مقام پر اسرائیل فوج نے بمباری کی ہے۔ رفح میں عمارت پر حملے میں خواتین اور