امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، پاکستانی شہری قانون و آئین کے تحت مذہبی آزادی


































