تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقایی نےکہاہےکہ ایران شام کی سالمیت اور خود مختاری کا احترام کرتا ہے، شام کے مستقبل کا اختیار صرف شام کے عوام کو ہے۔ فوجی تنازعات کا خاتمہ،
مناما: اقوام متحدہ نے یمن میں ایک بار پھر جنگ چھڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گرنڈ برگ نے کہا کہ اسرائیل جنگ سے پیدا ہونے والے علاقائی بحران کی وجہ
دمشق : شام میں تین سو سے زائد پاکستانی زائرین پھنس گئے۔ زائرین کیلئے خوف و ہراس کی صورتحال ہے۔ زائرین دمشق سے چودہ کلو میٹر دور سیدہ زینب کے علاقے میں بی بی زینب
غزہ : صیہونی فوج کے غزہ پر فضائی اور زمینی حملوں میں مزید دس فلسطینی شہید اور سترہ زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے رفح ۔غزہ سٹی۔ اور المواسی میں مختلف مقامات کو نشانہ
دوحہ: قطر نے کئی ماہ کے بعد غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنی کوششیں دوبارہ شروع کردی ہیں۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے دوحہ فورم کے موقع پر جنگ
دمشق : اسرائیل اور ترکیہ نواز دہشتگردوں نے شام کے دارالحکومت دمشق پر قبضہ اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی رائیٹر کے مطابق مسلح باغی گروپ
دوحہ: روس۔ سعودیہ اور ایران سمیت آٹھ ممالک نے مشترکہ اعلامیہ میں شام کی موجودہ صورتحال کو علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی کے لیےخطرناک قرار دیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں قطر، سعودی عرب،
مظفر نگر: بھارتی ریاست اترپریشن کے شہر مظفر نگر میں پہلے پاکستانی وزیر اعظم لیاقت علی کے والد نواب رستم علی خان کے نام پر رجسٹرڈ مسجد کو دشمن کی ملکیت قرار دے دیا گیا۔
تل ابیب : اسرائیلی وزیر خزانہ بیزالیل اسمورٹچ نے مغربی کنارے کی چھ ہزار ایکڑ کے قریب فلسطینی زمین کو ضبط کرنے کی تصدیق کی ہے۔ اسرائیلی چینل 14 نے اس اقدام کو ایک ڈرامائی