تل ابیب: نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
تل ابیب : صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف اسرائیل بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پرنکل آئے اور احتجاج کیا۔اسرائیلی شہریوں نے دارالحکومت تل ابیب، حیفہ، بیر شیبہ، مغربی یروشلم اور دیگر حصوں میں احتجاجی مظاہرے


































