علامہ شبیر میثمی کی امام جمعہ اسکردو حجت الاسلام شیخ حسن جعفری سے ملاقات
اسکردو : شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے امام جمعہ اسکردو حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن جعفری سے ملاقات کی۔ انہوں نے انکی عیادت کی، انکے علاج معالجے


































