غزہ: اسرائیل نے امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ پر بمباری روکنے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ تازہ ترین حملوں میں مزید بتیس فلسطینی شہید کردئے گئے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ سٹی کے مختلف علاقوں پر
رام اللہ : فلسطینی صدر نے اعلان کیا ہے کہ جنگ کے اختتام کے ایک سال کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرائے جائیں گے اور عبوری آئین کے مسودے کو تین ماہ میں تیار
جنیوا : اقوام متحدہ کے ادارے انروا نے کہا ہے کہ لاکھوں فلسطینی مہاجرین بار بار بے گھر ہونے کا سامنا کر رہے ہیں۔ فوری جنگ بندی اور انسانی امداد تک محفوظ رسائی کی ضرورت
جنیوا : بچوں کی فلاح کے لئے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں کہیں بھی کوئی محفوظ جگہ باقی نہیں رہی۔ اسرائیل کے نام نہاد محفوظ
دوحہ : حماس نے ٹرمپ کا امن منصوبہ کسی حد تک قبول کرتے ہوئے اپنا جواب ثالثوں کے پاس جمع کرادیا۔ حماس کے جواب میں کہا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کے انخلاء اور
غزہ: صیہونی فوج کے حملوں میں چوبیس گھنٹوں کے دوران باہتر فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ جبکہ اسرائیل نے فلوٹیلا سےحراست میں لئے گئے رضاکاروں کو بیدخل کرنا شروع کردیا ہے۔ صیہونی فوج نے
صنعا: انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے صدر ٹرمپ کے نام نہاد امن منصوبے کو صہیونی مفادات کی تکمیل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد غزہ سے
اسلام آباد: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ٹیلیفونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر اتفاق کیا۔
کراچی : گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی حملے کا شدید عالمی ردعمل سامنے آیا ہے۔ کولمبیا نے اسرائیلی سفارتکاروں کو فوری ملک بدر کردیا۔ آئرش صدر مائیکل ہگنز نے کہا ہے کہ اسرائیل کا فلوٹیلا
جنیوا : اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہاہے کہ اسرائیل غزہ سٹی میں فلسطینی شہریوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ فلپ لازارینی