اسرائیلی پالیسیاں معاشرتی سوچ، عوامی رجحانات اور سیاسی ثقافت میں پیوست ہیں، رپورٹ
لندن : فارن پالیسی میگزین نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل کے مسائل صرف وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں تک محدود نہیں بلکہ ان کی جڑیں اسرائیلی معاشرے کی سوچ، عوامی رجحانات


































