کابل: افغانستان نے چین، روس، ایران اور پاکستان کے اس مشترکہ مؤقف کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ملک میں غیر ملکی فوجی اڈوں کے دوبارہ قیام کی مخالفت کی گئی ہے۔ طالبان عبوری حکومت
غزہ : صیہونی فوج نے غزہ سٹی میں دو اسپتالوں اور ایک اسکول کو نشانہ بنایا۔ جبکہ مختلف مقامات پر حملے کرکے چوبیس گھنٹوں میں 77 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی کردئے۔ اسرائیلی ٹینک غزہ
مظفرآباد : آزاد کشمیر میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی کال پر زندگی مفلوج ہوگئی۔ دارالحکومت مظفرآباد میں تجارتی مراکز، بازار اور لاری اڈے بند ہیں
نیویارک : اسرائیل کے گہرے دوست متحدہ عرب امارات نے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کو مسترد کرتے ہوئے فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے اور دو ریاستی حل پر زور دیا
جنیوا : اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں اور لوگ ملبے کے ڈھیر میں زندگی گزارنے پر مجبور
نیویارک : شام پر قابض حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسرائیل کی مسلسل دھمکیوں اور شام کی سرزمین پر قبضے کے باعث اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا فی
غزہ : غزہ کی سول ڈیفنس نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مسلسل دوسرے ہفتے بھی ریسکیو ٹیموں کو غزہ سٹی کے متاثرہ علاقوں میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جس
تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دباؤ اور دھونس کے ذریعے ایران کو جھکانے کی تمام کوششیں ماضی کی طرح ناکام ہوں گی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری
اسرائیلی اخبار معاریو نے خبردار کیا ہے کہ غزہ جنگ کے طویل دباؤ اور عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی سیاسی تنہائی کے باعث صیہونی فوج اپنی صلاحیت کی آخری حد پر پہنچ چکی ہے۔ اسرائیلی