غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ تباہ کن جنگ کو آج دو سال مکمل ہوگئے۔ لیکن صیہونی مظالم کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ صیہونی حکومت نے مذاکرات کے
قاہرہ : حماس اور ثالثوں کے درمیان غزہ مذاکرات کا پہلا دور مصر میں مثبت ماحول میں ختم ہوگیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے بیس نکاتی امن منصوبے پر بات چیت آج بھی جاری رہے گی۔
غزہ : غزہ جنگ کو دو سال مکمل ہونے پر ایمسٹرڈیم سے لے کر استنبول تک لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاج کیا۔ سب سے بڑا اجتماع نیدرلینڈز کے دارالحکومت
تہران : ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے بین الاقوامی پابندیوں کی بحالی کے بعد اقوام متحدہ کے جوہری ادارے کے ساتھ تعاون اب بے معنی
قاہرہ : حماس، اسرائیل اور امریکی وفود کے مصر کے شہر شرم الشیخ میں باضابطہ مذاکرات شروع ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی وفد کی قاہرہ آمد نہ ہونے سے گذشتہ روز بات چیت شروع نہ ہوسکی تھی۔
تل ابیب: اسرائیل نے مغارب صمود فلوٹیلا سے حراست میں لئے گئے مزید انتیس غیر ملکی رضاکاروں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ رہا کئے گئے رضاکاروں کا تعلق اسپین، پرتگال اور نیدرلینڈ سے ہے
دوحہ : حماس کےسینئر رہنما موسی ابو مرزوق نے اعلان کیا ہےکہ خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے بعد حماس اپنا اسلحہ اور مزاحمتی نظام ریاستی اداروں کے حوالے کر دے گی۔ قطر کے
غزہ : ٹرمپ کے دعوؤں کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ پر حملے بند یا کم نہیں کئے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران کئے گئے حملوں میں باسٹھ فلسطینی شہید کردئے گئے۔ صیہونی فوج کا جنون
روم : غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کئی ملکوں میں احتجاج کیا گیا۔ لندن میں ریلی نکالی گئی جس میں فلسطینیوں کا قتلِ عام روکنے کا مطالبہ کیا گیا، اس موقع پر پولیس نے
لاہور: تحریک بیداری امت مصطفی(ص) 7 اکتوبر کو عالمی یوم طوفان الاقصیٰ کے عنوان سے منعقد کر رہی ہے، جس کے تحت لاہور، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، پشاور، گلگت، بلتستان، ملتان، ساہیوال، ڈیرہ اسماعیل خان،