واشنگٹن : امریکا نے نیشنل گارڈز پر حملے کے بعد افغان شہریوں کی تمام امیگریشن درخواستوں کی پروسیسنگ معطل کر دی۔ یہ اقدام سیکیورٹی اور ویٹنگ پروٹوکولز کے مکمل جائزے تک برقرار رہے گا۔ امریکی
غزہ : حماس کے ترجمان حازم قاسم نے زور دیا ہے کہ ہتھیاروں کا مسئلہ قومی مکالمے اور اندرونی مشاورت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ سعودی میڈیا گروپ العربیہ کو انٹرویو میں حازم قاسم
برسلز: یورپ کی ایک سو چار کمپنیاں اور مالیاتی ادارے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی میں مالی معاون نکلے۔ چوبیس یورپی و فلسطینی تنظیموں اور ٹریڈ یونینوں کے اتحاد نے ایک رپورٹ شائع
واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب نیشنل گارڈز پر فائرنگ کی گئی، جس سے دو اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 اہلکار شدید زخمی
برلن : ایک نئے تباہ کن تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے آغاز کے بعد سے غزہ میں ایک لاکھ بارہ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ جرمنی کے میکس
غزہ : غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور حملے میں چار مزاحمت کاروں سمیت چھ فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح میں سرنگ سے نکلنے والے چھ مزاحمت کاروں کو
اسلام آباد : ایرانی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے تہران اور اسلام آباد کے درمیان ایک نئے اسٹریٹجک تعلق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران لاریجانی
غزہ : غزہ کے جنوبی علاقے میں موسم سرما کی دوسری بڑی بارش نے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات مزید بڑھادیں۔ فلسطینیوں کے خیمے اور پناہ گزین کیمپ پانی میں ڈوب گئے۔ خان یونس کے
جنیوا : اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے لبنان میں اسرائیلی حملوں کی فوری اور غیرجانبدار تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کمیشن کے ترجمان ثَمین الخیطَان کے مطابق گذشتہ ہفتے عین الحلوہ کیمپ پر
غزہ : غزہ میں اسرائیل کی دو سالہ جنگ نے فلسطینی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسی یو این کانفرنس آن ٹریڈ اینڈ ڈیولمپنٹ کی رپورٹ