اسرائیل لبنان کو کمزور کرنا چاہتا ہے، حزب اللہ سربراہ
بیروت : حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیل مسلسل جارحیت، قبضے اور سیاسی دباؤ کے ذریعے لبنان کو کمزور کرنا چاہتا ہے۔حکومت حملے رکوانے کیلئے مزید اقدامات کرے۔
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کو ان کے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہندوستان کیخلاف جارحانہ موقف سے گریز کا مشورہ دیا ہے۔ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بڑے بھائی نواز