لاہور: بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکستان کو انڈس واٹر کمیشن کے بجائے غلط طریقے سے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے بارے میں آگاہ کیا، جس کے بعد پنجاب
برسلز: بیلجیئم نے رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے اور اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا۔ بیلجیئم کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم میکسم پریوٹ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک
جنیوا: نسل کشی پر تحقیق کرنے والی عالمی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف جینو سائیڈ اسکالرز نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات کو نسل کشی قرار دینے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن
لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کی وجہ سے متاثرین کی تعداد 24 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 26 اگست سے اب تک مختلف واقعات میں 41 افراد ہلاک ہوئے
غزہ: صیہونی فوج نے غزہ پر زمینی اور فضائی حملوں کے دوران چوبیس گھنٹوں میں خواتین اور بچوں سمیت اٹہتر فلسطینی شہید کردئے۔ جبکہ قحط سے متاثرہ مزید چار فلسطینی زندگی کی بازی ہار گئے۔
رام اللہ : فلسطینی صدر محمود عباس نے کہاہےکہ غزہ کا انتظام چلانے کے لیے عرب ممالک یا بین الاقوامی شراکت قابل قبول ہے۔ سعودی عرب کے العربیہ نیٹ ورک سے گفتگو میں محمود عباس
صنعا: ہزاروں سوگواران نے یمن کے دارالحکومت صنعا کی سب سے بڑی مسجد میں 12 سینئر حوثی شخصیات کے جنازے میں شرکت کی۔ اِن میں وزیرِ اعظم بھی شامل تھے جو حالیہ اسرائیلی حملے میں
ماسکو : روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے مغرب کو یوکرین جنگ کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کو یوکرین میں لانے کی کوششیں روسی سلامتی کے لیے براہ راست خطرہ ہیں۔
واشنگٹن : امریکا نے فلسطینی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے ہر قسم کے ویزوں کی منظوری معطل کر دی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے نئی پالیسی کے تحت پہلے
کوالالمپور : عالمی مذہبی رہنماؤں نے دنیا بھر کی حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ میں جاری نسل کشی، بھوک اور تباہی کی جنگ روکنے کیلئے مداخلت کریں۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں