Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، عراق میں پاکستان ہاوس تعمیر ہوگا

زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، عراق میں پاکستان ہاوس تعمیر ہوگا

39سال بعدپہلے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ عراق،صدر ، وزیراعظم اور وزیرخارجہ سے ملاقاتیں، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیالزائرین کیلئے میڈیکل سینٹر اور پاکستان ہاو ¿س قائم کیا جائے گا،شاہ

عوام جلد از جلد کورونا ویکسین لگوائیں، مولانا طارق جمیل

لاہو (نیوز ڈیسک) معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قائم ایکسپو سنٹر سے کورونا ویکسین لگوا لی، اس موقع پر مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ ویکسین

فرانس اور جرمنی کا افریقا میں نسل کشی کا اعتراف

جرمن صدر نمیبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب میں معافی کی اپیل کریں گے پیرس /برلن (نیوز ڈیسک)فرانس کی جانب سے افریقی ملک روانڈا میں نسل کشی کے ادھورے اعتراف کے بعد جرمنی نے بھی افریقی ملک

بین الاقوامی خبریں
انسانی حقوق کونسل کا غزہ میں جنگی جرائم کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ

انسانی حقوق کونسل کا غزہ میں جنگی جرائم کی کھلی تحقیقات کا فیصلہ

 انسانی حقوق کی منظم پامالیوں کی تحقیقات ہوگی جن سے تشدد کا سائیکل شروع ہو جاتا ہے، تنازع کی بنیادی وجوہات بھی سامنے لائی جائیں گی، قرارداد منظور اسرائیلی حملوں میں تباہ عمارتیں فوجی مقاصد کیلئے

محمد باقر قالیباف ایک بار پھر اسپیکرمنتخب

تہران (نیوز ڈیسک) محمد باقر قالیباف ایک بار پھر ایرانی مجلس شوری اسلامی کے اسپیکر منتخب ہوگئے، انہیں264میں سے 230ارکان کے ووٹ پڑے ، علی نیکزاد اورعبدالرضا مصری ڈپٹی اسپیکر اول اورڈپٹی اسپیکر دوم منتخب

قومی اتحاد فلسطینیوں کی اہم ترین ذمہ داری ہے،عمار الحکیم

 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مسئلہ فلسطین کبھی پرانا نہیں ہو گا،فلسطینی وزیر خارجہ سے گفتگوبغداد(نیوز ڈیسک) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے بغداد میں عراقی سیاسی رہنما اور حکمتِ ملی کے سربراہ سید عمار

انسانی حقوق کے معاملے پر پاکستان اسرائیل آمنے سامنے

 اسرائیل تحقیقات میں تعاون نہ کرنے کا اعلان سے بے نقاب ہو رہا ہے ،قریشی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انسانی حقوق کے معاملے پر پاکستان اور اسرائیل آمنے سامنے آگئے، وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا

اسرائیلی حکومت ایک نسل پرست حکومت ہے،پاکستان

 اسرائیل جنیوا کنونشن کے تحت فلسطین کے خلاف جنگی جرائم کررہا ہے،وفاقی وزیراسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی وفاقی وزیر شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، اسرائیلی

غزہ میں صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ غیر منصفانہ تھی،قطر

 غزہ جنگ ایسی فوج کی غیر مساوی جنگ تھی جس کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیںدوحہ (نیوز ڈیسک) قطر نے غزہ میں صیہونی حکومت کی حالیہ جنگ کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ

اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے،کویتی ارکان پارلیمنٹ کا عزم

کویت ایک مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گاکویت سٹی (نیوز ڈیسک) کویتی پارلیمٹ کے ارکان نے کہا ہے کہ کویت ایک ایسی مستقل فلسطینی حکومت کے قیام کی حمایت کرتارہے گا جس