Fri Oct 16, 2026

احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ

روزانہ کی خبریں

سیدحسن نصر اللہ کی دھمکی سے اسرائیلی حکام میں سراسیمگی

مسجد الاقصی پر حملہ، علاقائی جنگ کے معنی میں ہے ،سید حسن نصراللہمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی دھمکی نے اسرائیلی حکام میں سراسیمگی پھیلادی اور

پورے گلگت بلتستان کی ترقی ہماری ذمہ داری ہے،وزیراعلیٰ

میگا پراجیکٹس سے خطے کی تقدیر بدل جائے گی، وزیرزراعت کاظم میثم کی وزیراعلیٰ سے گفتگوگلگت (نیوز ڈیسک) رہنما مجلس وحدت مسلمین و صوبائی وزیرزراعت گلگت بلتستان محمد کاظم میثم نے وِزیراعلی گلگت بلتستان خالد

بین الاقوامی خبریں
مستحکم جنگ بندی،قیدیوں کا تبادلہ ،حماس نے پیشکش کردی

مستحکم جنگ بندی،قیدیوں کا تبادلہ ،حماس نے پیشکش کردی

انٹیلی جنس چیف عباس کامل کی زیر قیادت مصری وفد کے حماس کی قیادت سے مذاکرات، وفد کی اسرائیلی و فلسطینی قیادت کو قاہرہ میں مذاکرات کی دعوتقیدیوں کے تبادلے کیلئے براہ راست مذاکرات کو

یمنی رہنما نے اپنا خنجرفلسطینیوں کو عطیہ کردیا

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کیلئے اپنے خنجر کو فلسطینیوں کو دے دیا، یہ خنجر یمن کے عوام کے مابین شجاعت

حشد الشعبی کے اہم کمانڈر قاسم مصلح رہا

بغداد (نیوز ڈیسک) عراق میں حشد الشعبی کے ایک اہم کمانڈر قاسم مصلح کو رہا کر دیا گیا ، انہیں جنوبی بغداد کے علاقے الدورہ سے عراق اور امریکا کی خصوصی ٹاسک فور س نے

استقامتی محاذ کی کامیابی استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی ہے، یمنی سفیر

تہران (نیوز ڈیسک) ایران میں تعینات یمن کے سفیرابراہیم محمد الدیلمی نے فلسطین میں استقامتی محاذ کی کامیابی کو استقامت کے پورے بلاک کی کامیابی سے تعبیر کیا ہے ، ابراہیم محمد الدیلمی نے میڈیا

اسرائیلی ٹی چینل ہیک، فلسطین کے حق میں نعرے

غزہ(نیوز ڈیسک) ایک فلسطینی ہیکر نے صیہونی چینل کو ہیک کر کے لائیو پروگرام کے دوران اسکرین پر فلسطین، قدس عاصم فلسطین الابدی یعنی قدس ہمیشہ کے لئے فلسطین کا دارلحکومت ہے کی عبارت چلا

حماس کی غزہ جنگ میں استعمال میزائلوں کی نمائش

 آئرن ڈوم سسٹم کو دھوکہ دینے والے میزائل بھی استعمال کئے گئےغزہ (نیوز ڈیسک) حماس کے عسکری بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف حالیہ جنگ میں استعما ل کئے گئے سجیل میزائل

افغانستا ن: امریکی موجود گی سے بدامنی اور منشیات میں اضافہ

 امریکی انخلا کا پروگرام بھی مشکوک اور نئی سازش لگتا ہے ، علما، سیاستدان دانشورکابل(نیوز ڈیسک) افغان علما، سیاستدانوں اور دانشوروں نے امریکی موجودوگی کو جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ کی وجہ

حماس رہنما کا چیلنج، اسرائیلی حکام نشانہ بنانے میں ناکام

یحیی السنوار اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر جنگ سے زیادہ بہادرہیں، اسرائیلی اخبار تل ابیب (نیوز ڈیسک) اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے حماس کے رہنما یحیی السنوار کو اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر جنگ سے زیادہ