برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث، کئی ملین ڈالرز ادا کرنا پڑے
لندن: برطانیہ عراق میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نکلا، 417 کیسز میں معاوضہ دے کر ازالہ کیا۔برطانوی افواج کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مختلف جرائم کے الزامات کا سامنا تھا،


































