زائرین کو درپیش مشکلات کے خاتمے کے لیے جامع پالیسی مرتب کی جائے، وفاقی وزیر کا وزیر خارجہ کو خط
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانی ساجد حسین طوری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے عراق اور ایران جانے والے زائرین کو درپیش مشکلات کے خاتمے کے لیے جامع پالیسی مرتب کرنے


































