نو منتخب بنیامین نتن یاہو کے خلاف ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پرآگئے
تل ابیب : نو منتخب صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے خلاف ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر نکل آئے۔ اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہوئی اور حکومت کیخلاف نعرے لگائے۔مشعل


































