افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک، 15 شدید زخمی
کابل: افغانستان کے صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت


































