ایرانی جوہری پروگرام کو فیصلہ کن نقصان نہیں پہنچا، امریکی انٹیلی جنس
واشنگٹن : امریکی انٹیلیجنس نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو فیصلہ کن نقصان نہیں پہنچا۔ رائٹرز
واشنگٹن : امریکی انٹیلیجنس نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کرنے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کو فیصلہ کن نقصان نہیں پہنچا۔ رائٹرز
دبئی : متحدہ عرب امارات نے مسلسل دوسرے دن بھی ایران پر میزائل اور ڈرون حملے کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اماراتی وزارتِ دفاع نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا