مجلس وحدت مسلمین کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات، کانفرنس میں شرکت کی دعوت
کراچی : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پر اراکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب، عارف خان ایڈوکیٹ اور رکن صوبائی اسمبلی عباس جعفری و دیگر سے ملاقات


































