وفاق کیجانب سے فنڈز روکنے پر پنجاب، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان نے شکایات کے انبار لگا دیے
اسلام آباد : پاکستان میں پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور جموں و کشمیر حکومتوں نے وفاقی حکومت کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے۔ اسلام آباد میں پنجاب کے وزیرخزانہ محسن لغاری۔ وزیراعلیٰ خیبرپختنخوا


































