آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور


































