3 روز میں اسرائیل کی 60 فوجی گاڑیاں تباہ، متعدد فوجی ہلاک و زخمی کئے، القسام بریگیڈ
غزہ : القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے کہا ہےکہ مزاحمت کاروں نے تین دن میں اسرائیل کی ساٹھ سے زیادہ فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا۔ حملوں میں کئی فوجی ہلاک و زخمی ہوئے۔ ابوعبیدہ


































