صیہونی آبادکاروں نے گاڑیوں، دکانوں اور گھروں کو آگ لگادی، متعدد فلسطینی زخمی
رام اللہ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں ختم ہوتے ہی صیہونی آبادکاروں نے مغربی کنارے میں تباہی مچادی۔ صیہونی آبادکاروں نے پولیس اہلکاروں کی حفاظت میں مغربی کنارے کے علاقے قلقیلیہ۔


































