اسرائیلی جارحیت نے غزہ کو 60 سال پیچھے دھکیل دیا، 42 ملین ٹن ملبا ہٹانا پیچیدہ عمل ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جارحیت نے غزہ کی ترقی کو ساٹھ سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ایڈمنسٹریٹر اچم اسٹینر نے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ


































