واشنگٹن : سابق اردنی وزیر خارجہ مروان معاشر نے کہا ہے کہ خلیجی ریاستیں سیاسی تصفیے کے بغیر غزہ کی تعمیر نو میں حصہ نہیں لیں گی۔ ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی ہے۔
غزہ : حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے ساتھ مزید قیدیوں کی لاشوں کا تبادلہ کیا ہے۔ حماس نے مزید دو یرغمالیوں کی لاشیں بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی
لندن : ہند رجب فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہےکہ اس نے فلسطینی بچی ہند رجب کے قتل میں ملوث مزید دو درجن اسرائیلی فوجیوں کی شناخت کر لی ہے۔ فاؤنڈیشن نے تین اعلیٰ فوجی افسران
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر حماس نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی تو مشرق وسطیٰ کے ہمارے اتحادی ممالک اپنی پوری فوجی قوت کے ساتھ غزہ میں گھس
غزہ : غزہ کے سرکاری میڈیا دفتر نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود اسرائیل امداد کی ترسیل میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ یہ رویہ انسانی بلیک میلنگ کے مترادف ہے۔ غزہ کی انتظامیہ
ریاض : سعودی عرب نے امریکا کے ساتھ قطر جیسا دفاعی معاہدہ کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ جس کیلئے ولی عہد محمد بن سلمان اگلے ماہ وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔ اخبار فنانشل
قاہرہ : حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ میں پندرہ قیدیوں کی لاشیں تلاش کر کے واپس کرنے کے لیے تیار ہیں بشرطیکہ انہیں تلاش و بازیابی کے
برسلز: یورپی یونین کی اعلیٰ عہدیدار حادجہ لحبیب نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کی تمام بارڈر کراسنگز کھولی جائیں تاکہ انسانی امداد بلا روک ٹوک فلسطینیوں تک پہنچ سکے۔ لکسمبرگ میں یورپی
واشنگٹن : فلسطینیوں کی نسل میں اسرائیل کے شریکِ جرم امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے معاہدہ توڑا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے
غزہ : جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے اور فائرنگ سے مزید چھ فلسطینی شہید ہو گئے۔ ادھر ملبے سے بارہ لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردی گئیں۔ اسرائیل نے غزہ سٹی کے