مسلمان لندن نیویارک کا میئر بن سکتا ہے، انڈیا میں چانسلر نہیں بن سکتا، مولانا ارشد مدنی
دہلی : جمیعت العلمائے ہند ارشد گروپ کے سربراہ مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ آج ایک مسلمان نیویارک اور لندن کا میئر بن سکتا ہے، لیکن انڈیا میں یونیورسٹی کا وائس چانسلر بھی نہیں


































