Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کورونا وبا کی آڑ میں سنیچری ڈیل کے نفاذ کی کوشش

غاصب صہیونیوں نے سازشی منصوبے پر کام تیز کر دیا ہے، عوامی کمیٹیغزہ (نیوز ڈیسک) غزہ کے محاصرے کے خلاف مہم کی عوامی کمیٹی کے سربراہ جمال الخضری نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل

پاکستان کا نئی عراقی حکومت سے تعاون بڑھانے کا عزم

دونوں ممالک میں تمام شعبوں میں تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جائے، عمران خاناسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے مصطفی الکاظمی کی زیر قیادت نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا

عراق: وزیراعظم کے22 میں سے 15وزرا کی توثیق

مصطفی الکاظمی کو اعتماد کا ووٹ مل گیا، وزیرپیٹرولیم اور خارجہ کا اعلان موخربغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،جبکہ ان

عراق سے امریکی سفیر اور فوج کو نکالنے پر زور

امریکا کو داخلی امور میں مداخلت کی اجازت نہیں دینی چاہئے،قائدینبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کی پارلیمنٹ میں الفتح اتحاد کے رکن حسن سالم نے بغداد سے امریکی سفیر کو نکالنے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے

ایٹمی معاہدے سے نکلنا امریکاکی بڑی غلطی تھی،حسن روحانی

ہتھیاروں کی پابندی کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا حصہ ہےتہران (نیوز ڈیسک) ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلحے کی خریداری پر پابندی کے خاتمے کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیتے ہوئے

شمالی ومغربی ایران میں دو دہشت گرد گروپس کا صفایا

تہران (نیوز ڈیسک)کردستان میں باغیوں کے ساتھ جھڑپ میں پاسداران انقلاب کے 3جوان شہید ہو گئے،جبکہ ایرانی فورسز نے مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں دو دہشت گرد گروہوں کا صفایا کردیا ، دہشت گرد

عراقی وزیراعظم کا بدعنوانی کی روک تھام کیلئے مظاہرہ کرنے والوں کو رہا کرنے کا حکم

ادارہ انسداد دہشت گردی کے بر طرف سربراہ عبد الوہاب الساعدی بھی بحالبغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے اس ملک کی ابتر اقتصادی صورتحال اور بدعنوانی کی روک تھام کیلئے

جنرل سلیمانی اورحسن نصراللہ کی تصاویر کیساتھ فلسطینی جوانوں کا مارچ

امریکا اور اسرائیل محاذ استقامت کو شکست نہیں دے سکیں گے، عوامی محاذمقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے جوانوں نے حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور قدس فورس

کوروناکیخلاف مشترکہ لڑائی، امریکا رکاوٹ بن گیا

امریکا نے تنازعات کے خاتمہ کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد رکوادینیویارک (نیوز ڈیسک) امریکا نے کورونا وائرس کے مقابلے کے معاملے پر سلامتی کونسل میں پیش کی گئی قرار داد پر رائے شماری رکوا دی،

ایران کاامریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

لاقانونیت امن و سلامتی کیلئے خطرہ بنتی ہے،جواد ظریف کا اقوام متحدہ کو خطتہران (نیوز ڈیسک ) ایران نے ایٹمی معاہدہ توڑنے پر امریکا کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا، ایرانی وزیر