Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکی معیشت نابودی کے قریب،کئی شعبے بند ہوگئے

کمپنیوں کے حصص کوڑیوں کے مول بکنے لگے، بینکاری نظام ابتدائی جھٹکا سہہ گیا ہے لیکن وبا جاری رہی تو مالیاتی تناو¿ میں اضافہ ہو گا، فیڈرل ریزروبیروزگاروں کی تعدادچار کروڑ تک جاپہنچی ،سیاحت کا

یہودی آبادکاری پر سخت ردعمل آئے گا

، اردناسرائیلی ہٹ دھرمی سے خطے میں بڑا تنازع کھڑا ہوجائے گاعمان(نیوز ڈیسک)اردن کے بادشاہ عبد اللہ دوم نے کہا ہے کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کی مزید توسیع سے باز رہے

بین الاقوامی خبریں
غرب الاردن کو ضم کرنے کے ایجنڈے پرنئی اسرائیلی حکومت تشکیل

غرب الاردن کو ضم کرنے کے ایجنڈے پرنئی اسرائیلی حکومت تشکیل

یہودی بستیاں وہ ہیں جہاں یہودی قوم کی پیدائش ہوئی اور یہاں وہ پروان چڑھ رہی ہے ،اب وقت آگیا ہے کہ اسرائیلی قانون کو نافذ کریں،بنیامین نتن یاہوشراکت اقتدار کے تحت 18ماہ بنیامین نتن

اسرائیل میں چینی سفیر کی پراسرارہلاکت

مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)اسرائیل میں متعیّن چینی سفیر ڈو وائی تل ابیب میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے لیکن ابتدائی تحقیقات میں

جہازوں کو چھیڑ ا کو قیمت چکانا ہوگی،ایران کا امریکا کو انتباہ

وینزویلا سے تجارتی آمد ورفت کو نقصان پہنچانے پر سخت اقدامات کرینگےتہران (نیوز ڈیسک) ایران نے باضابطہ طور پر امریکا کو خبردار کیا ہے کہ عالمی پانیوں میں ایران کے بحری جہازوں یا کشتیوں سے

شام کا بحران امریکانے اپنا تسلط قائم کرنے کیلئے پیدا کیا،حسن نصرا للہ

امریکا نے داعش کو جدید ہتھیار اور ترکی میں کیمپ قائم کرکے تربیت دی، سعودیہ نے اربوں ڈالرفراہم کئے لیکن پھر بھی شام مخالف اتحاد کو تاریخی شکست ہوئیاسلامی مزاحمت کے خوف سے اسرائیل لرز

بین الاقوامی خبریں
ظالمانہ پالیسیاں اقوا م عالم میں امریکا سے نفرت کا سبب ہیں(ولی امر مسلمین)

ظالمانہ پالیسیاں اقوا م عالم میں امریکا سے نفرت کا سبب ہیں(ولی امر مسلمین)

امریکی حکام کھل کر کہتے ہیں کہ انہوں نے شام میں اپنی فوج تیل کیلئے اتاری ، لیکن امریکا نہ تو عراق میں باقی رہ سکتا ہے اور نہ ہی شام میں باقی رہے گاافغانستان،

ایشیا
افغانستان کا سیاسی بحران ختم،تشددکے خاتمہ کا امکان

افغانستان کا سیاسی بحران ختم،تشددکے خاتمہ کا امکان

اشرف غنی صدر جبکہ عبداللہ عبداللہ قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ ہوں گے اور ان کی ٹیم کے ارکان کو کابینہ میں بھی شامل کیا جائے گا،معاہدہ ہوگیاکئی دہائیوں سے جاری تشدد اور تنازعات کو

آل سعود اپنے شہریوں پر دباؤ ڈالنے کے بجائے، یمن میں جارحیت بند کرے: علی الحوثی

سعودی اقدامات سے واضح ہوگیا کہ یمن جنگ نے سعودیہ کے لئے مسائل و مشکلات پیدا کر دی ہیںیمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ریاضتی اقدامات کے

کابل میں متعدد بم دھماکے

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے متعدد بم دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے اعلان کیا ہے کہ یہ دھماکے پیر کے روز مقناطسی بموں کے