Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی

صنعا (نیوز ڈیسک) یمن کے مستعفی صدر عبد ربو منصور ہادی کی حالت تشویشناک ہو گئی ،منصور ہادی کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انکی حالت بگڑ گئی ، منصور ہادی کو بات

قابض فوج کے ہاتھوں معذورفلسطینی نوجوان کی شہادت پر غم و غصہ کی لہر

جب تک دنیا اسرائیل کو قانون سے بالاتر سمجھتی رہے گی انصاف نہیں ہوگا، صائب ارکاتمقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک) اسرائیل پولیس نے ذہنی معذورنوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا جس پر غم و غصہ

معاہدہ کے باوجود طالبان کا القاعدہ سے تعلق برقرار

االقاعدہ اور حقانی نیٹ ورک نئی فورس تشکیل دے رہے ہیں،اقوام متحدہ کی رپورٹدوحا (نیوز ڈیسک) طالبان نے معاہدے کے باوجود ابھی تک القاعدہ کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط برقرار رکھے ہوئے ہیں ،اس

قذافی کا آڈیو کلپ، عراق میں سعودی کردار بے نقاب ہوگیا

عراق میں سعودی عرب کے چار ہزار دہشت گرد سرگرمِ عمل ہیں،کلپ میں انکشافبغداد(نیوز ڈیسک) لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر معمر قذافی اور عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی کی ایک پرانی آڈیو کلپ نے

داعش سے مقابلہ کیلئے غیر ملکی فوج کی کوئی ضرورت نہیں،عراق

دہشت گرد وں کا مکمل صفایا کرنے تک کارروائی مسلسل جاری رہے گی،فوجی ترجمانبغداد(نیوز ڈیسک)عراقی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر یحیی رسول نے کہا ہے کہ عراق کو داعش کا مقابلہ کرنے کیلئے غیر ملکی فوجیوں

عراق میں کسی امریکی فوجی کی موجودگی قبول نہیں، الحشد الشعبی

مذاکرات کاروں کو عراق سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا پرزور دینا چاہئےبغداد(نیوزڈیسک) الحشد الشعبی نے خبردار کیا ہے کہ عراق میں ایک بھی امریکی فوجی کی موجودگی قبول نہیں، الحشد الشعبی کی سید الشہدا

مقبوضہ سرزمین کا الحاق کسی صورت قبول نہیں،اردن

عمان (نیوز ڈیسک) اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے کہا کہ فلسطینی سرزمین کے کسی بھی حصے کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے کی ان کا ملک حمایت نہیں کرے گا ، یہ مسئلہ،

خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں(سیدحسن نصراللہ )

خطے میں براہ راست امریکی موجودگی اسکے اتحادیوں کی کمزوری کی دلیل ہے، اسرائیل کو امید تھی کہ اسد حکومت کا تختہ الٹ جائیگا لیکن ناکامی کا منہ دیکھنا پڑامقبوضہ علاقوں کا ہر حصہ استقامت

ایشیا
مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی بدترین درندگی ،سرچ آپریشن میں15کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میںبھارت کی بدترین درندگی ،سرچ آپریشن میں15کشمیری شہید

بھارتی فوج نے پلوامہ سرچ آپریشن میں 2 جبکہ راجوڑ ی میں 13نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا، گھر گھر تلاشی میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیدنیا وبا کیخلاف لڑرہی ہے اور بھارت

جنوبی لبنان کی آزادی تاریخ کا سنگ میل ہے ،حزب اللہ

آزادی نے صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم چکنا چور کر دیابیروت (نیوزڈیسک) حزب اللہ کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے صیہونی قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ