Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکہ
امریکا: نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت

امریکا: نسل پرستی کے خلاف جاری مظاہروں میں شدت

واشنگٹن (نیٹ نیوز) نسل پرستی کے خلاف امریکا میں گزشتہ کئی روز سے جاری مظاہروں میں تیزی آ گئی اور مظاہرے تحریک میں تبدیل ہونا شروع ہو گئے۔ امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ

امریکہ
امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

امریکی محکمہ دفاع نے ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکی محکمہ دفاع نے صدر ٹرمپ کا ایک اور حکم مسترد کر دیا، ٹرمپ نے واشنگٹن میں تعینات نیشنل گارڈز کو مسلح کرنے کا حکم دیا لیکن وزیر دفاع نے انہیں غیر

بین الاقوامی خبریں
ماسک پہننے کیساتھ سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے، ڈبلیو ایچ او

ماسک پہننے کیساتھ سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو بھی یقینی بنایا جائے، ڈبلیو ایچ او

نیویارک (نیٹ نیوز) عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ صرف ماسک پہننے سے کورونا وائرس سے بچا نہیں جا سکتا، سماجی فاصلہ، ہاتھ صاف رکھنے اور پبلک ہیلتھ کو

امریکہ
امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے جاری، ہزاروں مظاہرین گرفتار

امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے جاری، ہزاروں مظاہرین گرفتار

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکا میں پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر شروع ہونے والا احتجاج تحریک میں تبدیل ہو گیا ہے اور پورے ملک میں جاری مظاہروں سے 10 ہزار افراد

کراچی:جمعتہ الوداع کو تحریک آزادی القدس پاکستان کی بائیک اور کار ریلی

اسرائیل کی نابودی کا وقت آن پہنچا ہے ،دنیا قبلہ اول کی آزادی دیکھے گی، مقررینکراچی (پ ر) تحریک آزادی القدس پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں جمعة الوداع یوم القدس کے موقع پر آزادی

افغانستان: کورونا نے جرمن فوجیوں کو نکلنے پر مجبور کردیا

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں کورونا نے جرمنی کی فوج کو نکلنے پر مجبور کردیا ، افغانستان میں جرمنی کے کئی فوجی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں، وائرس میں مبتلا چار فوجی افغانستان

امریکا میں بڑھتی نسل پرستی پر دنیا بھر کو تشویش

تعصب کی روک تھام کے لیے لازمی تدابیر کی جائیں،اقوام متحدہواشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں بڑھتی نسل پرستی اور اس کے خلاف عوامی احتجاج کو امریکی اور غیر ملکی شخصیات نے تشویشناک قرار دیا ہے، سابق

امریکا عرا ق اسٹریٹیجک مذاکرات دو ہفتے بعد ہوں گے

امریکااربیل اور عین الاسد کی دوچھاونیوں میں موجودگی پر بضدبغداد (نیوز ڈیسک) امریکا اور عراق کے درمیان اسٹریٹیجک مذاکرات رواں ماہ کے آخر میں ہوں گے، مذاکرات میں امریکی فوج کی موجودگی پربات ہوگی،ذرائع کے

بین الاقوامی خبریں
امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

امام خمینیؒ نے بڑی طاقتوں کے ارادوں کو شکست دیکر رسوا کردیا( ولی امر مسلمین)

اس دور میں کوئی امریکی مرضی کیخلاف کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا تھا،بڑی طاقتوں سے متعلق عام نظریہ اور سوچ پر خط بطلان کھینچنا امام خمینی کا بڑا اقدام تھاامریکی اہلکار نے جس

کرکوک اور صلاح الدین میں داعش کیخلاف بڑا آپریشن

فوج نے صلاح الدین اور کرکوک کے درمیان صحرائی علاقے کو جانے والے پانچوں راستوں کو بند کردیا ،فوج کی پیشقدمی ، کئی خفیہ سرنگیں تباہ کردیںدیالاسے داعش کا خاتمہ ،داعش کے کئی خفیہ اڈوں