Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

لبنان میں فساد کی نئی لہر،اسرائیل ذمہ دار قرار

اسرائیل غرب الاردن منصوبے کو عمل جامہ پہنانا چاہتا ہے،لبنانی وزیراعظمبیروت (نیوزڈیسک) لبنان میں ایک بار پھر ہنگامے پھوٹ پڑے ، وزیر اعظم حسّان دیّاب نے فساد کی نئی لہر کا ذمہ دار اسرائیل کو

ایران کے خلاف امریکی دباو سیاسی محرکات کا نتیجہ ہے،روس

امریکا کا ایٹمی معاہدہ سے نکل کر قرارداد کو استعمال کرنے کا دعویٰ مضحکہ خیز ہےماسکو(نیوزڈیسک) روس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی دباو¿ کو سیاسی محرکات کا حامل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری

مالی اور انتظامی اصلاحات پر جلد عمل کیا جائےگا،عراقی وزیراعظم

درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متعدد منصوبے حکومت کے زیرغور ہیںبغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس ملک کو درپیش اقتصادی اور سیاسی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متعدد

بھارت: مسلم دشمنی کی انتہا،لاش کچرے میں پھینک دی

ویڈیو وائرس ہونے پر3 پولیس اہلکاروں سمیت 7 ملازمین معطلاسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی معاشرے میں کورونا وائرس کی وبا کے تناظر میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اپنی انتہا کو پہنچا ہوا ہے، مسلمانوں

اسرائیل غرب الاردن پر قبضہ کے نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا

سلامتی کونسل سمیت تمام عالمی اداروں کو فوری اقدام اٹھانا چاہئے،او آئی سیجدہ (نیوز ڈیسک) اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صہیونی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے

یمن سے سعودی فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملے

جنگی طیاروں کے ہینگرز کونقصان، نجران میں بیلسٹک میزائل داغا گیاصنعا(نیوز ڈیسک) سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے ڈرون طیارے " کے 2" نے سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانے پر 2

مسلمانوں سے امتیازی سلوک ختم کیاجائے، ہیومن رائٹس واچ

ناقدین کے خلاف دہشت گردی ، بغاوت اور دیگر قوانین کا استعمال کیا گیانیو یارک(نیوز ڈیسک)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ کی بھارت پر تنقید کرتے ہوئے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے

امریکی مسلمان بھی پولیس اصلاحات کے مطالبے میں شامل

نسل پرستی کی روک تھام کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، 95 مسلم تنظیموں کا مطالبہنیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی مسلمانوں نے بھی جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد چلنے والی تحریک بلیک لائیو میٹر کی مکمل حمایت

عراقی وزیراعظم کے قتل کا منصوبہ نام

بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے انکشاف کیا کہ موصل میں ان کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاہم دشمن اس منصوبے کوعملی جامہ پہنانے میں ناکام رہے ، انہیں سیکیورٹی

رابط العالم الاسلامی کے سربراہ اسرائیل کے وکیل بن گئے

محمد العیسی جیوش کمیٹی کے اجلا س میں صہیونیوں سے وفاداری کا دم بھرتے رہےواشنگٹن (نیوز ڈیسک) سابق سعودی وزیر انصاف اور رابط العالم الاسلامی کے سربراہ محمد العیسی نے امریکامیں اسرائیلی لابنگ جماعت امیرکن