Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ نے اسرائیل کو ایران پر حملے کیلئے اکسایا(سابق مشیر کا انکشاف)

امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل ایران پر کرے تو اس کی مدد کی جائے، فرانسیسی صدر کے مشورہ پر ٹرمپ ایرانی وزیر خارجہ سے ملنے کو تیار ہوگئے تھے،جان بولٹنٹرمپ کو پتہ ہی نہیں

افغان طالبان کاامریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموارکرنے پر زور

افغانستان کی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، ترجماندوحا(نیوز ڈیسک) طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی راہ ہموارکرنے کی ضرورت پر دیا ہے ، قطر میں طالبان کے

اسرائیل سے تعلقات کا نتیجہ رسوائی کی صورت میںنکلے گا،انصار اللہ

مغربی ایشیا میں امریکی اقدامات کا مقصد ہر سطح پر امت مسلمہ کو کمزور کرنا ہےصنعا(نیوز ڈیسک) انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدر الدین الحوثی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں جنگ پسندانہ اقدامات

جنوبی یمن میں سعودی اور اماراتی ملیشیا میں پھر جھڑپیں

سعودی افواج پسپا ، اقوام متحدہ کا فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہصنعا(نیوز ڈیسک) جنوبی یمن کے جزیرہ سقطری میں سعودی نواز منصور ہادی کی افواج اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل

امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے روضے کھول دئے گئے

طبی ہدایات اور سماجی فاصلوں پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہوگابغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں کورونا کے پیش نظر عائد کی گئی پابندیاں اب ہٹا لی گی ہیں اور کربلائے معلیٰ میں فرزند حضرت محمدمصطفی امام

غیر ملکیوں کے حج پر پابندی،صرف سعودی عرب میںمقیم افراد حج کرسکیں گے

حجاج کی تعداد محدود، بیرون ملک سے عازمین نہیں آسکیں گے، سعودی شہری اور وہاں قیام پذیر مختلف ملکوں کے65سال سے کم عمر افراد ہی حج کرسکیں گےحج کے دوران بھی حفاظتی اقدامات کو یقینی

اردن کی اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کی دھمکی

غرب الاردن کو ضم کرنے کایکطرفہ منصوبہ کسی بھی صورت قبول نہیں،شاہ عبداللہعمان (نیوز ڈیسک) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے غرب الاردن کو ضم کرنے پر اسرائیل کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کی دھمکی

پشاور: مختلف مکاتب فکر کے علماکا قومی اتحاد بنانے کا اعلان

دشمنوں نے اسلام اور پاکستان کیخلاف مختلف سازشیں شروع کررکھی ہیںپشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں جاری فرقہ واریت اور بد امنی کے خلاف مختلف مکاتب فکر کے علمانے قومی اتحاد بنانے کا اعلان کردیا، پشاور

امریکی فوج کی موجودگی میں استحکام نہیں آسکتا، عراقی رکن پارلیمنٹ

دہشت گرد گروہوں کی مالی، لاجسٹک و اسلحے پر مبنی مدد کے ٹھوس ثبوت موجود ہیںبغداد(نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ میں ”البدر“ اتحاد کے سربراہ حسن شاکر الکعبی نے کہا ہے کہ عراق سے تمام امریکی

جرمنی ،فرانس اور برطانیہ نے بھی شیطانی عزائم ظاہرکردئے

ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے امریکی منصوبے کی حمایتبرلن (نیوز ڈیسک) جرمنی، فرانس اور برطانیہ نے شیطانی عزائم ظاہرکرتے ہوئے ایران پر اسلحہ کی پابندی میں توسیع کے امریکی منصوبے کی حمایت