Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

حشد الشعبی تہذیب و ثقافت کا حصہ ہے، النجا تحریک

 عراق کی مصلحتوں کے پیش نظر حشد الشعبی اپنی راہ جاری رکھے گی بغداد (نیوز ڈیسک) النجبا تحریک کی سیاسی کونسل کے چیئرمین شیخ علی الاسدی نے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو اپنے

یمن کی اصل جنگ امریکاسے ہے ،انصار اللہ کا جواب

 امریکا سعودیہ کو ہتھیار دے کر اسکی سرزمین سے یمن کے خلاف جنگ کر رہا ہےصنعا (نیوز ڈیسک) یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ محمد علی الحوثی نے ایرا ن پر سعودی فرمانروا شاہ

پہلی اسرائیلی پروازکی سعودی فضاوں سے بحرین آمد

صیہونی وزیر اعظم کی بحرین کے ولی عہد سلمان سے ٹیلی فونک گفتگومناما(نیوز ڈیسک) سعودی فضائی حدود کواستعمال کرتے ہوئے اسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی ، اسرائیلی ایئرلائنز کی ایئربس

امریکاعالمی قوانین اور فیصلوں کو پامال کررہا ہے ،شام

شام میں امریکی اور ترکی کی فوجی موجودگی قبضہ کرنے کی پالیسی ہےنیویارک (نیو زڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ایران کے خلاف امریکا کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے تہران کے خلاف

امریکاکا انصار اللہ کو دہشت گردقرار دینے کا فیصلہ

فیصلہ سعودی دباو پر کیا گیا، امدادی کام متاثر ہوں گے، واشنگٹن پوسٹواشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکانے حزب اللہ کی طرح انصار اللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا، امریکی اخبار واشنگٹن

عراق مشرق یا مغرب کسی کی نوآبادی نہیں، مقتدی الصدر

 سکیورٹی کی خراب صورتحال حکومتی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہےبغداد(نیوز ڈیسک) عراق کے معروف عالم دین مقتدی صدر نے کہا ہے کہ عراق نہ مشرق نہ مغرب اور نہ ہی غیر ملکیوں کی

اسرائیل مغربی عیسائیوں کا بنایا گیا وائرس ،برطانوی پروفیسر

 مغربی عیسائیوں نے مشرق وسطیٰ پر کنٹرول کیلئے صیہونیت کو جنم دیایروشلم( نیوزڈیسک) برطانوی پروفیسرڈاکٹر ہیم بریشیٹ نے اسرائیل کو مغربی وائرس قرار دیا ہے، ، لندن یونی ورسٹی اسکول آف اوریینٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز

بھارت اوراسرائیل مشترکہ جدید ہتھیار بنائیں گے

دونوں ممالک کی مشترکہ جدید باراک ایٹ میزائل سسٹم کی تیاریکراچی(نیوزڈیسک)بھارت اوراسرائیل مشترکہ طور پر جدید طرز کے ہتھیار بنائیں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالر کے دفاعی معاہدوں کیساتھ

اردن میں پارلیمنٹ تحلیل،عبوری وزیراعظم نامزد

108 نشستوں پر انتخابات غیر جماعتی بنیاد پر ہوں گےعمان(نیوز ڈیسک) اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے انتخابات کرانے کا اعلان کردیا، حکومت ایک ہفتے کے اندر مستعفی ہوجائے گی، ہانی الملقی کوعبوری

اسرائیلی قبضہ ختم کئے بغیر امن نہیں ہوسکتا،محمود عباس

خطے میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگیرام اللہ (نیوز ڈیسک) فلسطینی صدر محمود عباس نے مسئلہ فلسطین کی نابودی کیلئے دشمنوں کی سازشوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا