Fri Oct 16, 2026

صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی

روزانہ کی خبریں

بین الاقوامی خبریں
سینچری ڈیل مقاومتی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث ہے، حماس

سینچری ڈیل مقاومتی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث ہے، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما نے امریکی و صہیونی منصوبے سینچری ڈیل کو فلسطینیوں کی مقاومت و مزاحمت اور فلسطینی گروہوں کے ایک دوسرے سے مزید قریب ہونے کا باعث قرار دیا۔

بین الاقوامی خبریں
مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کر کے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع اسلام

بین الاقوامی خبریں
سعودی فضائی حدود سے اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی

سعودی فضائی حدود سے اسرائیل کی پہلی کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی

سعودی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل سے پہلی براہ راست کمرشل پرواز بحرین پہنچ گئی۔ اسرائیل اور بحرین کے درمیان سفارتی اور تجارتی تعلقات کی بحالی کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے

فقہ جعفری کی مخالفت کی خبریں بے بنیاد ہیں،افغان طالبان

 رنگ و نسل اور مذہب و مسلک سے بالاتر ہوکر کام کرنا ہوگا،وحدت اسلامیکابل(نیوز ڈیسک) طالبان رہنماسہیل شاہین نے کہا ہے کہ ہم نے فقہ جعفریہ کی کوئی مخالفت نہیں کی،ایسی خبروں میں کوئی صداقت

امریکا نے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا،روس

 نئے روس میں یہ پہلا موقع ہے جب جدید ترین ہتھیار موجود ہیںماسکو(نیوز ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنے میزائل پروگرام کو ترقی دینے پر مجبور کیا ہے،

کربلا :اربعین پر دہشت گردوں کے حملے کا منصوبہ ناکام

گروہ پکڑا گیا، مرا کے قریب بھی داعشی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا گیابغداد (نیوز ڈیسک) عراقی سیکیورٹی فورس نے کربلاا ور دیالہ میں دہشت گردوں کے حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا،کربلا سے ایک

عراق میں5 مقامات پر امریکی فوجی قافلوں پر حملے

فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، نجف میں امریکی سینٹر کو بم سے اڑادیا گیابغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکی سیکیورٹی فورسز پر حملے معمول بن گئے ،گزشتہ ہفتے 5مقامات پر امریکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا،

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر پھراٹھادیا

مسئلہ کشمیر و فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا،اردگانانقرہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ

بین الاقوامی خبریں
فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے الگ، محمود عباس امریکا کا ہدف

فلسطین عرب لیگ کی صدارت سے الگ، محمود عباس امریکا کا ہدف

عرب لیگ کی سربراہی قبول نہیں کریں گے تاہم لیگ کے اندرموجود اپنی کرسی خالی نہیں چھوڑیں گے، امریکا دباو ¿ کے سامنے ڈٹے رہیں گے،فلسطینی وزیرخارجہمحمود عباس کی جگہ الفتح کے سابق رہنما محمد

مسئلہ فلسطین پر قطر کا موقف برقرار

 دوحا(نیوز ڈیسک) قطر کی وزارت خارجہ نے فلسطین کے حقوق کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی امنگوں اور مسئلہ فلسطین کے دفاع پر زور دیا ، بیان میں کہا گیا ہے کہ